گندم ذخیرہ کرنیوالے ہو شیار،سخت ایکشن لیا جائیگا

Feb 15, 2023 | 21:01:PM
 گندم ذخیرہ کرنیوالے ہو شیار،سخت ایکشن لیا جائیگا
کیپشن: گندم (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سیکرٹری خوراک زمان وٹو نے گندم ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینا کا فیصلہ کر لیا۔

 سیکرٹری خوراک زمان وٹو کا ذخیرہ اندوزوں کو انتباہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گندم ذخیرہ کرنے والے گندم مارکیٹ میں لے آئیں،ذخیرہ شدہ گندم بحق سرکار ضبط کر لی جائے گی، گندم ذخیرہ کرنے والے گوداموں پر چھاپے مارنے کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں، چھاپہ مارٹیموں کی نگرانی خود کروں گا۔

 جن آڑھتیوں نے اپنے سٹاک کلیئر نہیں کئے وہ ڈیٹا آپ ڈیٹ کرا لیں،غفلت کی کوئی گنجائش نہیں ۔

یہ بھی پڑھیںسونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی،چاندی کا بھی ریٹ گر گیا