وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف انتخابی ضابطہ اخلاق سے متعلق کیس کی سماعت موخر  

Dec 15, 2025 | 22:35:PM
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف انتخابی ضابطہ اخلاق سے متعلق کیس کی سماعت موخر  
کیپشن: سہیل آفریدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف انتخابی ضابطہ اخلاق سے متعلق کیس کی سماعت موخر  کر دی گئی۔

الیکشن کمیشن وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف کارروائی سے متعلق سماعت کل کے بجائے 24دسمبر کو مقرر کردی ۔

الیکشن کمیشن نے این اے18ہری پور سے متعلق دیگر کیسز بھی موخر کردئیے ۔

سہیل آفریدی کیخلاف سماعت بنچ عدم دستیابی کے باعث موخر کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:فوتیدگی پر کھانے پکانے پر پابندی، پنجاب حکومت کا موقف بھی آ گیا