بلاول بھٹو نے خیبرپختونخوا تنظیم سے رابطہ کاری کیلئے کمیٹی قائم کر دی

Dec 15, 2025 | 17:49:PM
بلاول بھٹو نے خیبرپختونخوا تنظیم سے رابطہ کاری کیلئے کمیٹی قائم کر دی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی خیبرپختونخوا کی تنظیم سے رابطہ کاری کیلئے مرکزی سطح پر کمیٹی قائم کر دی ہے۔

پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کی تنظیم سے رابطہ کاری کیلئے کمیٹی میں سید نیر حسین بخاری، محمد ہمایوں خان اور قمر زمان کائرہ کو شامل کیا گیا ہے۔

رابطہ کاری کے لئے بننے والی کمیٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں شاندار فائر پاور کا مظاہرہ