بابر اعظم کی شادی کی تیاریاں شروع، دلہن کون ہے؟ اہم خبر آ گئی

Aug 15, 2023 | 14:42:PM
Babar Azam, marriage, preparations start, bride, who is important news, 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز )دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بھی شادی کے لیے تیار  ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق بابراعظم کے انتہائی قریبی ساتھی نے   بابر اعظم کی جلد شادی کی تصدیق کر دی ہے ، اس کے ساتھ ساتھ  دلہن کے بارے میں بھی اہم خبر سامنے آئی ہے کہ نمبر ون بیٹسمین کی ہونے والی بیگم  کوئی اور نہیں بلکہ ان کی خالہ کی بیٹی ہیں ۔ 

یہ بھی پڑھیں:بھارت نے متحدہ عرب امارات کو پہلی بار روپے میں تیل کی ادائیگی کردی

 ذرائع کا کہنا ہے کہ کپتان کے گھر والے ان کی شادی بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ کے بعد کرنے کا اراردہ رکھتے ہیں، شادی کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں، دسمبر میں ہونے والے پاکستان کے آسٹریلیا ٹور سے قبل اور ورلڈکپ کے بعد جو کچھ دن بچیں گے، اس میں شادی متوقع۔