مسافر بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 15 زخمی

Aug 15, 2023 | 09:40:AM
 نواب شاہ میں مسافر بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 15 شدید زخمی ہوگئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) نواب شاہ میں مسافر بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 15 شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مسافر بس پنجاب سے کراچی جا رہی تھی کہ نواب شاہ کے کھڈر تھانے کی حدود میں حادثہ پیش آ گیا، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

مزید پڑھیں:  اٹک میں آسمانی بجلی گرنےسےتھانے کی بلڈنگ گرگئی،5اہلکارزخمی

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو پیپلز میڈیکل ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اُنہیں طبی امداد دی گئی، پولیس نے حادثے کی وجہ جاننے کیلئے قانونی کارروائی شروع کر دی۔