پسرور؛تیزرفتار کار نالے میں جا گری، 4افراد جاں بحق

Sep 14, 2025 | 19:34:PM
پسرور؛تیزرفتار کار نالے میں جا گری، 4افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اورنگ زیب بیگ)پسرور کے  نواحی گاؤں جاہر میں تیز رفتار کار نالے میں جا گری ،جس کے نتیجے میں  چار جاں بحق ہو گئے، ڈرائیور نے کود کر جان بچائی۔

جاں بحق ہونے والوں میں عمر شیخ ، علی ،سائیں احمد اور احمد شامل ہیں۔ جاں بحق افراد کا تعلق موضع چوبارہ سے اور عمریں 22 اور 30 سال کے درمیان ہیں ۔

چاروں افراد کی لاشیں سول ہسپتال چونڈہ منتقل کر دی گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں:خادم پاکستان کی طرف سے یہ ایک حقیر سی کوشش ہے ،وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: