پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی کے امتحانات ملتوی کر دیئے

Oct 14, 2025 | 17:37:PM
پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی کے امتحانات ملتوی کر دیئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب یونیورسٹی نے امن و امان کی صورتحال کےپیش نظر 14 اکتوبر کو ہونے والے ایل ایل بی کے امتحانات ملتوی کر دیئے ہیں ۔

 یونیورسٹی ترجمان کے مطابق 14 اکتوبر کو ہونے والے امتحانات شہر میں جاری احتجاجی صورتحال اور طلباء کی سفری مشکلات کو دیکھتے ہوئے ملتوی کیےگئے۔

ترجمان کے مطابق ایل ایل بی امتحانات 15 اکتوبر سےشیڈول کے مطابق ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:26ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی