پاکستان کے ایک اور کرکٹر میچ فکسنگ کی زدمیں ۔۔۔

Oct 14, 2021 | 14:20:PM
پاکستان، ایک اور کھلاڑی، میچ فکسنگ ، زد میں
کیپشن: پاکستان کے ایک اور کھلاڑی میچ فکسنگ کی زد میں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان کے ایک اور کرکٹر میچ فکسنگ کی زد میں آگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت کرکٹر ذیشان ملک کو معطل کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ذیشان ملک کو پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 4.7.1 کے تحت عارضی طور پر معطل کر دیا ہے، وہ پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی تحقیقات مکمل ہونے تک کسی قسم کی کرکٹ کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتے۔ 
یہ بھی پڑھیں:آریان سمندری جہاز میں نہیں تھا۔۔عدالت میں گرفتاری کا معاملہ ہی الٹ گیا