اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس،گھی اور کوکنگ آئل مہنگا ہونے کا خطرہ ٹل گیا

Nov 14, 2022 | 18:54:PM
اسحاق ڈار ,, ای سی سی , اجلاس،گھی اور کوکنگ آئل ,مہنگا
کیپشن: اسحاق ڈار (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس،گھی اور کوکنگ آئل مہنگا ہونے کا خطرہ ٹل گیا ۔

ذرائع کے مطابق  خوردنی تیل کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کی سمری واپس  کر دی گئی،وزارت تجارت کو خوردنی تیل پر ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے پر اعتراض تھا،وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی نے ای سی سی اجلاس میں سمری واپس لے لی ،سمری پر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے گی ، مشاورت کے بعد سمری پر فیصلہ کیا جائے گا ۔