ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز  کی تقرری،19 مئی کو ہونیوالا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ملتوی

May 14, 2025 | 22:32:PM
ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز  کی تقرری،19 مئی کو ہونیوالا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز  کی تقرری کا معاملہ پر 19 مئی کو ہونے والا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی نئی تاریخ بعد میں بتائی جائے گی۔ 19 مئی کو ہونیوالے اجلاس میں اسلام آباد،سندھ اور پشاور ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی تقرری پر غور ہونا تھا،19 مئی کو صرف بلوچستان ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس کی تقرری پر غور ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:سی ایس ایس کرنیوالے 141 امیدوار حتمی مرحلے میں کامیاب، ٹاپ 20 کے نام جانئے