سینئر صحافی فہد حسین کو بڑا عہدہ مل گیا

May 14, 2022 | 09:00:AM
فہد حسین کو بڑا عہدہ مل گیا، فائل فوٹو
کیپشن: فہد حسین کو بڑا عہدہ مل گیا، فائل فوٹو
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی فہد حسین کو وزیراعظم  شہباز شریف کا معاون خصوصی تعینات کردیا گیا ۔

 

ذرائع کے مطابق   فہد حسین کے بطور  وزیراعظم شہباز شریف  کے معاون خصوصی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق فہد حسین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔

 یہ بھی پڑھیں:    گرمی دانوں سے نجات کےآسان گھریلوٹوٹکے