نو منتخب سینیٹر میر عبدالقدوس بزنجو نے ایک اور منفرد اعزاز حاصل کرلیا

Mar 14, 2024 | 23:27:PM
نو منتخب سینیٹر میر عبدالقدوس بزنجو نے ایک اور منفرد اعزاز حاصل کرلیا
کیپشن: عبدالقدوس بزنجو، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نو منتخب سینیٹر میر عبدالقدوس بزنجو نے ایک اور منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔

بلوچستان سے ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونے والے پیپلزپارٹی کے امیدوار میر عبدالقدوس بزنجو سینیٹر منتخب ہونے کے بعد یہ منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا ہے کہ وہ سینیٹر بننے کے ساتھ ساتھ قائم مقام گورنر بلوچستان، دو بار وزیراعلیٰ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدے پر فائض رہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خاتون سمیت 11 روزہ خور گرفتار، کس شرط پر رہائی ملی؟ بڑی خبر آگئی