وہاب ریاض لنکن پریمیئر لیگ میں شامل

Jun 14, 2023 | 18:44:PM
وہاب ریاض لنکن پریمیئر لیگ میں شامل
کیپشن: وہاب ریاض، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مشیر کھیل وہاب ریاض بھی لنکن پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے۔
تفصیلات کے مطابق وہاب ریاض ڈرافٹ کے ذریعے کولمبو اسٹرائیکرز کا حصہ بنے ،کولمبو اسٹرائیکرز میں بابر اعظم اور نسیم شاہ پہلے ہی چنے جا چکے ہیں،لنکن پریمیئر لیگ 31 جولائی سے 22 اگست تک جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پیپلزپارٹی کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی