پتوکی میں سیکورٹی گارڈ نے نجی میڈیکل سٹور پر ڈکیتی کی واردت ناکام بنا دی

Jun 14, 2023 | 10:13:AM
پتوکی میں سیکورٹی گارڈ نے نجی میڈیکل سٹور پر ڈکیتی کی واردت ناکام بنا دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شہزاد چودھری)  پتوکی میں ملتان روڈ پر نجی میڈیکل سٹور پر سیکورٹی گارڈ نے ڈکیتی کی واردت ناکام بنا دی،  سیکیورٹی گارڈ نے ڈاکوؤں کو دبوچ لیا، ڈاکوں کی فائرنگ سے گارڈ شدید زخمی، ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے۔

پتوکی میں ملتان روڈ پر نجی میڈیکل سٹور پر سیکورٹی گارڈ نے ڈکیتی کی واردت ناکام بنا دی، سیکیورٹی گارڈ نے ڈاکووں کو دبوچ لیا لیکن ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گارڈ شدید زخمی ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: حافظ آباد کے نجی بنک میں نوسر باز شہری کو چکمہ دے کر 4لاکھ روپے لے اڑا

ڈاکوؤں کی فائرنگ اور زخمی گارڈ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، 2 نا معلوم ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے بھی موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا۔