بارش کے ساتھ ژالہ باری،جڑواں شہر کے باسیوں کے چہرے کھل اُٹھے

Jun 14, 2023 | 01:00:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ شرو ع ہو گیا،کچھ علاقوں میں بارش کیساتھ ساتھ ژالہ باری کا سلسلہ بھی جاری ہے،ٹھندی ہواوں اور بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔