قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

Jul 14, 2025 | 16:25:PM
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیاہے،یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 15 جولائی سے 31 اگست تک تمام تعلیمی سرگرمیاں بند رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب نے خواتین حاجیوں کیلئے محرم کی شرط ختم کردی
قائداعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات کی وجہ سے یونیورسٹی کے تمام ہاسٹلز بھی آج سے بند رہیں گے۔