سکولوں میں ہیڈز کی تعیناتی کیلئےآن لائن ٹیسٹ22جولائی کوہوگا
ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں میں ہیڈزکیلئے3 ہزار 772 اساتذہ نےدرخواستیں جمع کروائی ہیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( جنید ریاض )پنجاب بھر سے ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں میں ٹیسٹ کے ذریعے ہیڈز کی تعیناتی کے لئےپنجاب بھر سے3 ہزار 772 اساتذہ نے ٹیسٹ کیلئے درخواستیں جمع کروادیں۔
پنجاب بھر سے ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں میں ٹیسٹ کےذریعے ہیڈز کی تعیناتی کے معاملے پرپنجاب بھر سے ٹیسٹ کیلئے 3 ہزار 772 اساتذہ نے ٹیسٹ کیلئے درخواستیں جمع کروادی ہیں،ان اساتذہ سے آن لائن ٹیسٹ رواں ماہ 22 جولائی کو لیے جانے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں:محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کاطبی تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کو مراسلہ جاری
ٹیسٹ کیلئے آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ 12 جولائی مقرر کی گئی تھی،مذکورہ ٹیسٹ کے بعد مڈل اور پرائمری سکولوں میں ہیڈز کی تعیناتی کیلئے بھی درخواستیں لی جائیں گی۔