پیزا ڈیلیوری بوائے کیساتھ 2 اوباشوں کی زیادتی

Jul 14, 2022 | 11:14:AM
 پیزا ڈیلیوری بوائے کیساتھ 2 اوباشوں کی زیادتی
کیپشن:  پیزا ڈیلیوری بوائے(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وفاقی پولیس نے پیزا ڈیلیوری بوائے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2ملزموں کو گرفتار کرلیا  ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے آئی جی ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے پیزا ڈیلیوری بوائے سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزموں کو گرفتار کرلیا،ملزموں کی شناخت احمد بوبی اور عدنان کے نام سے ہوئی ، پولیس نے ملزموں سے اسلحہ بھی برآمد ۔

اوباشوں نے گزشتہ روز تھانہ کورال کی حدود میں پیزا ڈیلیوری بوائے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

یہ بھی پڑھیںدانیہ شاہ مشکل میں پھنس گئیں