طلعت زاہدسینئر منیجرپروکیورمنٹ، ڈیجیٹل اکانومی انویسٹمنٹ پروجیکٹ مقرر
کیپشن: گورنمنٹ لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بابر شہزاد تُرک)حکومت کی جانب سے سینئر منیجرپروکیورمنٹ، ڈیجیٹل اکانومی انویسٹمنٹ پروجیکٹ کا تقرر کر دیا گیا۔
طلعت زاہد سینئر منیجرپروکیورمنٹ، ڈیجیٹل اکانومی انویسٹمنٹ پروجیکٹ مقررکر دیئے گئے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق طلعت زاہد کی تقرری 2 سال کیلئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:روٹھی بیوی کو منانے آئے شوہر نے انتہائی قدم اٹھا لیا