لاہور: قیصر پیا کا ٹریفک سگنل پر قیمتی موبائل لوٹ لیا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز)نامور کامیڈین اور سٹیج اداکار قیصر پیا سے واردات ہوگئی، ملزم قیمتی لوٹ کر لے گئے۔
لاہور کے گارڈن ٹاؤن تھانے میں درج مقدمے کے مطابق قیصر پیا نے ٹریفک سگنل پر گاڑی رکی تو ایک ملزم نے گاڑی پر ہاتھ مارا اور جھگڑا شروع کردیا۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق دوسرے ملزم نے اداکار کی گاڑی میں دوسری طرف سے داخل ہوکر قیمتی موبائل لے لیا۔
یہ بھی پڑھیں:اسپیکر ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کیلئے مشاورت مکمل کرلی