اسپیکر ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کیلئے مشاورت مکمل کرلی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوان میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کےلیے مشاورتی عمل مکمل کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اسپیکر چیمبر میں قائد حزب اختلاف کی تقرری سے متعلق اسکروٹنی کی گئی، سیکریٹری قومی اسمبلی اور اسپیشل سیکریٹری لاء نے مشاورتی عمل میں شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق اس موقع پر اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کےلیے تصدیقی عمل کا بھی جائزہ لیا گیا، تقرری کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج شام یا کل تک کرلیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں :فضائی روٹس بند، فضائیہ الرٹ،پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا نیا نوٹم جاری