قلات: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

Aug 14, 2025 | 17:25:PM
قلات: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد عیسیٰ) قلات کی تحصیل جوہان کے علاقے نرمک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

 لیویز ذرائع کے مطابق قلات کی تحصیل جوہان کے علاقے نرمک میں فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے لیویز اہلکار کی شناخت بھلو خان ولد گدائی قوم لہڑی سکنہ نرمک کے نام سے ہوئی ہے۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے  ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:چیف جسٹس پاکستان کا جسٹس منصور کو بھیجا گیا جوابی خط پہلی بار منظر عام پر