اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت اختتام

Apr 14, 2026 | 16:38:PM
 اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت اختتام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوا۔

ہنڈریڈ انڈیکس 5043 پوائنٹس اضافے سے 165634 کی سطح پر بند ہوا،کاروبار کے دوران بلند ترین سطح 165763 رہی۔ 

گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 160,591 کی سطح پر بند ہوا تھا۔