24 اے ایس پیز کی تقرری

Apr 14, 2021 | 22:13:PM
 24 اے ایس پیز کی تقرری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) مسابقتی امتحان 2019 میں کامیابی حاصل کرنے والے 24 اے ایس پیز کی تقرری کردی گئی۔

تفصیل کے مطابق مارج جلیل، نبیل احمد، عبدالحمید کی خدمات گلگت بلتستان کے سپرد، عبداللہ عمران، محمد شریف کی خدمات بلوچستان کے سپرد ،اے ایس پی اعتزاز عارف کی خدمات خیبر پختونخواہ کے سپرد، اے ایس پی ریشم جہانگیر کی خدمات خیبر پختونخواہ کے سپرد، اے ایس پی شہر بانو کی خدمات خیبر پختونخواہ کے سپرد کردی گئی ہے۔
 اے ایس پی زینب ایوب کی خدمات خیبر پختونخواہ کے سپرد ،اے ایس پی راحیلہ اقبال کی خدمات خیبر پختونخواہ کے سپرد ،اے ایس پی عتیق الرحمن کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد ،بیدار بخت، علی رضا کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد، نعمان ظفر، طلال شاہ کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد، اے ایس پی ماجدہ پروین کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد، انعم شیر، عثمان عزیز کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردی گئی ہے۔
دانیہ رانا، شاہ رخ کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد احمد نصراللہ، ماجدہ پروین کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد ،معاذ الرحمان، سعد آفریدی، ایاز خان کی خدمات پنجاب کے سپرد ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں شدید بارشوں کا خطرہ، الرٹ جاری