معروف بھارتی اداکار نے میرا گانا چرالیا، رمضان جانی کا انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) معروف پاکستانی نوجوان گلوکاررمضان جانی نے 24 ڈیجیٹل کو انٹرویودیتےہوئے اہم انکشاف کیا ہے،انہوں نےکہاہےکہ ان کا ایک مشہور پنجابی کلام انڈیاکےمعروف اداکار نے استعمال کیا،ان کے انٹرویو کا پارٹ ٹو 24 ڈیجیٹل کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر اپلوڈ ہوچکا ہے۔
گلوکاررمضان جانی نے انٹرویوکےپارٹ ٹو میں گلوکاری کےآغا ز کے دنوں سےبھی پردہ اٹھایاہےجب انہیں پےدرپےناکامیوں کا سامناہوا،لیکن پھرکس طرح وہ کامیاب ہوئے،ان کے گانےکیسے وائرل ہوئے،قارئین اور خاص طور پر گائیکی کی شوقین نوجوان نسل کیلئےاس انٹرویو میں سیکھنےکیلئے بہت کچھ ہے۔