9 مئی کیس میں 10 سال کی سزا، سابق ایم پی اے رائے فردوس کو جیل بھیج دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک ) فیصل آباد میں 9 مئی کیس میں سزا یافتہ سابق ایم پی اے رائے فردوس کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔
فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اسلم نے رائے فردوس کو ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیا،تھانہ سول لائن کے مقدمے میں رائے فردوس کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
عدالتی فیصلے کے بعد رائے فردوس کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں؛ عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی