فیس بک نے اپنی پہلی سمارٹ عینک متعارف کرادی

Sep 13, 2021 | 15:15:PM
فیس بک نے اپنی پہلی سمارٹ عینک متعارف کرادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) سمارٹ عینک کے ذریعے آپ موسیقی سننے کے علاوہ کالز کر سکتے ہیں، تصاویر اور چھوٹی ویڈیوز بنا کر شیئر کر سکتے ہیں۔
 تفصیلات کے مطابق فیس بک نے یہ گلاسز رے بین بنانے والی عینک ساز کمپنی کے ساتھ مل کر تیار کی گئی ہے۔ فیس بک کے مطابق ’رے بین سٹوریز‘ نام کے ان گلاسز کی قیمت 299 ڈالر سے شروع ہو گی۔


فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’ہم بہت لمبے عرصے سے یقین رکھتے تھے کہ گلاسز نئے کمپیوٹنگ پلیٹ کا اہم حصہ ہوں گے۔


یہ بھی پڑھیں:اہم شخصیات و افسروں کے خلاف مقدمات درج کروانے والی خاتون گرفتار