ریاست کو پی ٹی آئی سے شکوہ کیوں؟ افغانستان کےحمایتی بےنقاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہرپیرزادہ)57 سال سےقلم کی جنگ لڑنے والے سینئرصحافی سلیم بخاری، جن کے الفاظ حق کی پہچان سمجھے جاتے ہیں، اکثرحضرت علیؓ کاایک قول دہراتے ہیں"جس پر احسان کرواس کے شرسےڈرو"۔
حضرت علیؓ کایہ قول آج ایسےوقت میں یادآرہاہے،جب افغانستان نے پاکستان پرحملہ کیا،اورکئی دہائیوں سےپاکستان کی مہمان نوازی سےلطف اندوز ہونےوالےافغانی اپنےقول و فعل سےیہ ثابت کررہے ہیں کہ وہ اپنےدل میں پاکستان کیساتھ بغض رکھتےہیں،صرف یہی نہیں بلکہ پاکستان کی ایک سیاسی جماعت انہیں مکمل سپورٹ بھی کررہی ہے۔؟
پی ٹی آئی پراپنی صوبائی حکومت کے پی کےکوافغانیوں کی سہولت کیلئےاستعمال کرنےکاالزام لگ رہا ہے،یہ جاننابہت ضروری ہے کہ ریاست پاکستان ،پاکستان کے ادارے ایک سیاسی جماعت پر سوال کیوں اٹھا رہے ہیں؟پی ٹی آئی کوکیاہوگیاہے؟خاص طور پر افغانستان کےحوالےسےکیاکھچڑی پک رہی ہے؟اس حوالےسےسلیم بخاری نے24نیوز کےیوٹیوب چینل 24ڈیجیٹل پرہمارےساتھ گفتگومیں اہم انکشافات کیےہیں،جس کا لنک یہاں شیئرکردیاگیاہے۔