حیدرآباد میں چکی مالکان نے ہڑتال کردی

Oct 13, 2022 | 11:47:AM
فائل فوٹو
کیپشن: حیدرآباد میں چکی مالکان نے چکیوں کی ہڑتال کردی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ویب ڈیسک )حیدرآباد میں چکی مالکان نے چکیوں کی ہڑتال کردی ۔شہر کی تمام آٹا چکیوں کو بند کردیا گیا ۔ چکی مالکان کا کہنا ہے کہ ’گندم کے سرکاری کوٹہ میں نظر انداز کرنے کے خلاف چکیاں بند کی ہیں،۔

ان  کا مزید کہنا تھا کہ سرکار کی جانب سے چکیوں کو گندم نہ ہونے کے برابر دی جارہی ہے ،اوپن مارکیٹ سے گندم مہنگی خریدتے ہیں تو آٹا مہنگا فروخت کرنے پر جرمانے لگائے جاتے ہیں۔