سرکاری کالج میں بندر کی انٹری۔۔۔۔

Oct 13, 2021 | 23:25:PM
گورنمنٹ کالج ،بندر داخل
کیپشن: گورنمنٹ کالج میں بندر کی انٹری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( 24نیوز) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ اسلامیہ گرلز کالج کوپر روڈ میں بندر داخل ہوگیا جس سے طالبات کی دوڑیں لگ گئیں۔

 تفصیلات کے مطابق ایک شرارتی بندر کالج کی حدود میں گھس آیا، طالبات کے تو بندر کو دیکھتے ہی اوسان خطا ہوگئے،خوفزدہ طالبات چیخیں مارتی ہوئی کلاس رومز میں جا چھپیں۔ پرنسپل نے فوری محکمہ تحفظ جنگلی حیات ٹیم کو فون کیا تو ٹیم نے موقع پر پہنچ کربندر کو قابوکرلیا ۔واضح رہے کہ بندر کا تعلیمی ادارے میں گھسنے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مومل شیخ کا نیا روپ۔۔ تصاویر شیئر کردیںسرکاری افسروں کوبلیک میل کرنے والی حسینہ گرفتار , کتنی نازیبا ویڈیو برآمد ہوئیں؟ جانیے