مومل شیخ کا نیا روپ۔۔  تصاویر شیئر کردیں

Oct 13, 2021 | 22:44:PM
مومل شیخ تصاویر شیئر کردیں
کیپشن: مومل شیخ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)اداکارہ  اور پروڈیوسر مومل شیخ نے اپنے انسٹاگرام  نئی تصاویر شیئر کردی ہیں ۔

مومل شیخ نے اپنے انسٹا گرام پر اپنی نئی لک کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ایک تصویر میں مومل شیخ سفید شرٹ اور لیدر کی پینٹ میں ملبوس ہیں ۔ اور انہوں نے سیاہ رنگ  کے بوٹ پہن رکھے ہیں۔اور ساتھ ہی مومل شیخ نے  ایک بہت چھوٹا سا بیگ بھی پہن رکھا ہے ۔

View this post on Instagram

A post shared by Momal Sheikh (@momal15)

سوشل میڈیا صارفین مومل کی اس نئی لک سے خوش نظر نہیں آرہے ۔کئی صارفین نے اسے ''چیپ ''قرار دیا ہے۔اور بہت سے سوشل میڈیا صارفین یہ سوال بھی کرتے نظر آئے کہ اداکارہ نے اس طرح کا عجیب و غریب لباس کیوں منتخب کیا ہے ۔

View this post on Instagram

A post shared by Momal Sheikh (@momal15)

ایک اور تصویربھی اداکارہ نے شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے بچوں  اور شوہر کیساتھ کسی پارک میں کھڑی ہیں ۔اس کے علاوہ پارک میں کھڑے ہوئے انہوں نے مزید  تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Momal Sheikh (@momal15)

یہ بھی پڑھیں:ادا کارہ ریشم کی نئی لک کے سو شل میڈیاپر چر چے۔۔تصاویر شیئر