ادا کارہ ریشم کی نئی لک کے سو شل میڈیاپر چر چے۔۔تصاویر شیئر

Oct 13, 2021 | 22:36:PM
ریشم،کے،سوشل،میڈیا،پر ،چرچے
کیپشن: ریشم،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)ریشم پا کستانی شو بز کی مشہورومعروف اداکا رہ ہیں،ان کی کئی فلموں نے لا لی وڈ میں تہلکہ مچایا ۔اپنی شا ندا ر ادا کاری کی بدولت انہوں نے مدا حو ں کے دلوں میں اپنا مقام بنا یا ۔ا ب ان کی لکس ایوارڈ کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:معروف ہدایت کار نےغیر مہذب ’آڈیشن‘ کی ڈیمانڈ کی ۔۔معروف ماڈل حرا خان کا دعویٰ

تفصیلات کے مطابق لکس ایوارڈ میں ادا کا رہ ریشم سفید رنگ کے خوبصورت لباس کے ساتھ شریک ہوئیں۔ان  کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر “دی ریئل ریشم” کے اکاؤنٹس سے شیئر کی گئیں تصا ویر کے کیپشن میں لکھا گیا کہ تھوڑا سا چمکنے سے ہرگز مت گھبرائیں۔

مداحوں کی جانب سے ان کی تصاویر اور نئی لک کی خوب تعریف کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر کی نرسز اور خواتین ڈا کٹر ز سے متعلق نازیبا ویڈیو ز کا معاملہ ۔۔سنسنی خیز انکشافات کے ساتھ ویڈیو وائرل