دل دل پاکستان جان جان انگلستان

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرکرسچن ٹرنر نے پاکستان اور انگلینڈ کے مابین میچ کو ایک شاندار کھیل قرار دیتے ہوئے اپنی ٹوئیٹ میں کہا کہ دل دل پاکستان جان جان انگلستان

Nov 13, 2022 | 17:19:PM
برطانوی ہائی کمشنرکرسچن ٹرنر, پاکستان ، انگلینڈ، 24نیوز
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرکرسچن ٹرنر نے پاکستان اور انگلینڈ کے مابین میچ کو ایک شاندار کھیل قرار دیتے ہوئے اپنی ٹوئیٹ میں کہا کہ دل دل پاکستان جان جان انگلستان۔

انھوں نے مزید کہا کہ میں انگلینڈ کی ٹیم کو جیت پر مبارکباد دیتا ہوں تاہم پاکستان ٹیم کو بھی سراہتا ہوں ایک اچھا مخالف اور ایک اچھادوست ہونے پر۔