تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان،باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

May 13, 2026 | 15:31:PM
 تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان،باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رابیل سدید)محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے موسمِ گرما کی تعطیلات کاباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
اعلامیے کے مطابق صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون 2026 سے 31 جولائی 2026 تک ہوں گی۔

واضح رہے کہ حکومت پنجاب نے بھی سکولوں میں موسم گرما کی 3 ماہ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ ریٹ کہاں تک گرگیا؟

 وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں 22 مئی بروز جمعہ سے شروع ہوں گی اور گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سکول 24 اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔