عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے

May 13, 2023 | 15:05:PM
عمران خان صاحب غیرقانونی اغوا سے رہائی کے بعد آج 4 بجے زمان پارک لاہور سے قوم سے اہم خطاب کریں گے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سابق وزیر اعظم عمران خان صاحب غیرقانونی اغوا سے رہائی کے بعد آج 4 بجے زمان پارک لاہور سے قوم سے اہم خطاب کریں گے۔

یاد رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان رات کو اسلام آباد سے زمان پارک پہنچ گئے تھے۔ کارکنوں کی بڑی تعداد نے اپنے قائد کا استقبال کیا۔

اس موقع پر آتش بازی اور ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا گیا۔