معروف اداکارہ اور میزبان متھیرا کے گھر صف ما تم بچھ گئی

May 13, 2021 | 18:44:PM
 معروف اداکارہ اور میزبان متھیرا کے گھر صف ما تم بچھ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان متھیرا کے والد انتقال کر گئے ۔

تفصیلات کے مطابق متھیرا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے اپنے چاہنے والوں سے ان کے لیے دعاﺅں کی اپیل بھی کی۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میرا پہلا پیار، میرا دوست، میرا یقین، میرے والد بہت جلد اوپر چلے گئے ہیں۔میں آپ کو بہت مس کر رہی ہوں لیکن مجھے امید ہے کہ آپ بہتر جگہ پر ہوں گے۔
اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ اگر آنسوﺅں سے آپ واپس آسکتے تو ابھی آپ زندہ ہوتے لیکن ہمارے پاس زندگی دینے کی کوئی طاقت نہیں ہے، بابا میں آپ سے دوبارہ ملنے تک آپ کے لیے دعائیں کرتی رہوں گی۔

View this post on Instagram

A post shared by Mothira M. (@real_mathira)

متھیرا کے وا لد کے انتقا ل پر متعدد شو بز شخصیات نے اظہا ر افسو س اور مر حو م کے بلند درجا ت کی دعا کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: ایسی ادا کا رائیں جن کی شا دی نہ ہو سکی۔۔وجہ جا ن کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جا ئے گا