پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مندی پر اختتام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( کاوش میمن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مندی پر اختتام ہوگیا۔
آج کاروباری ہفتے کے آخری روزبھی مندی کارجحان رہا۔
یہ بھی پڑھیں: سوناآج بھی 7100 روپے سستا،نئی فی تولہ قیمت کیاہوگی؟
ہنڈریڈانڈیکس 555 پوائنٹس کمی کے ساتھ 1لاکھ 53ہزار 866 پر بندہوا۔