پی ٹی آئی کو بڑادھچکا،سابق رکن اسمبلی زاہد درانی کا تحریک لبیک میں شمولیت کااعلان

Mar 13, 2021 | 18:08:PM
 پی ٹی آئی کو بڑادھچکا،سابق رکن اسمبلی زاہد درانی کا تحریک لبیک میں شمولیت کااعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حکمران جماعت تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا،مردان سے سابق ایم پی اے زاہد درانی نے تحریک لبیک میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زاہد درانی نے کہاکہ 2018 کے سینیٹ انتخابات کے بعد مجھ پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے، عمران خان کے الزامات کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے ۔
صوبائی امیر ٹی ایل پی شفیق امینی کاکہناہے کہ حکومت کو بیس اپریل تک فرانسیسی سفیر ملک بدر کرنے کی ڈیڈ لائن دی ہے،پاکستان کی سیاست کا رخ بدلیں گے۔