آزاد کشمیرکےکچھ بہکے ہوئےبھائی کسی ایجنڈے پرچل رہےہیں, آئینِ کاآرٹیکل5 ضرورپڑھیں، خواجہ آصف

Jun 13, 2026 | 23:09:PM
  آزاد کشمیرکےکچھ بہکے ہوئےبھائی کسی ایجنڈے پرچل رہےہیں, آئینِ کاآرٹیکل5 ضرورپڑھیں، خواجہ آصف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  وزیردفاع خواجہ آصف  نے کہا ہے کہ  آزاد کشمیرکےکچھ بہکے ہوئےبھائی جوآج کل کسی ایجنڈے پرچل رہےہیں،وہ آئینِ کاآرٹیکل5 ضرورپڑھیں۔  آئین کاآرٹیکل5ہرشہری سےریاست کے ساتھ غیرمتزلزل وفاداری کا تقاضا کرتا ہے ۔

وزیر دفاع وزیردفاع خواجہ آصف نے یہ باتیں سوشل پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہیں۔ خ۳واجہ آصف نے کہا،  کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کےآزادکشمیرمیں پرتشدد ہڑتال اور احتجاج پر  پہلی مرتبہ پبلک میں ردعمل دیا۔ انہوں نے لکھا،  " بات چیت کی ابتدا ریاست سے وفاداری اور مکمل اطاعت سے ہوتی ہے."

وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں سورہ المائدہ کی آیت کا حوالہ  بھی دیا ہے