وزیراعظم کے 2 معاون خصوصی عہدوں سے مستعفی

Jul 13, 2023 | 17:54:PM
وزیراعظم کے 2 معاون خصوصی عہدوں سے مستعفی
کیپشن: نعمان لنگڑیال اور عون چودھری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے دو معاون خصوصی عہدوں سے مستعفی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے عون چودھری وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے، آئی پی پی کے نعمان لنگڑیال نے بھی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔

یہ بھی پڑھیں: قرض پروگرام سے ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہو سکتی ہے؟ معاشی تجزیہ کار خرم شہزاد نے بتادیا