چیئرمین نجکاری کمیشن نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

Jul 13, 2022 | 22:17:PM
چیئرمین نجکاری کمیشن، سلیم احمد، عہدے سے استعفیٰ
کیپشن: نجکاری کمیشن آف پاکستان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیئرمین نجکاری کمیشن سلیم احمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دےدیا ، وزیراعظم نے سلیم احمد کا استعفیٰ منظور کر لیا۔
چیئرمین نجکاری کمیشن سلیم احمد نے ذاتی وجوہات کی پر استعفیٰ دیا۔سلیم احمد نے اس سال 18 جنوری کو چیئرمین پرائیویٹائزیشن کا عہدہ سنبھالا تھا۔موجودہ حکومت جلد نئے چیئرمین پرائیویٹائزیشن کمیشن کا تقرر کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت کی بڑی سفارتی کامیابی،بھارت کو سکیورٹی کونسل کی مستقل نشست کے حصول میں ناکامی کا سامنا