صحافی ارشد شریف قتل کیخلاف از خود نوٹس سماعت کیلئے مقرر

Jan 13, 2026 | 18:05:PM
صحافی ارشد شریف قتل کیخلاف از خود نوٹس سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: کمرہ عدالت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری) وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیخلاف از خود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔

جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کل سماعت کرے گا،وزارت داخلہ، ایف آئی اے، وزارت خارجہ، آئی بی اور پی ایف یو جے کو نوٹس جاری  کردیئے گئے۔

یادرہے کہ وفاقی آئینی عدالت نے تحقیقات سے متعلق رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزارت خزانہ کے اہم عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا