لیگی سینیٹر رانا محمود الحسن اور رانا اقبال سراج کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

Jan 13, 2024 | 00:13:AM
لیگی سینیٹر رانا محمود الحسن اور رانا اقبال سراج کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
کیپشن: لیگی سینیٹر رانا محمود الحسن اور رانا اقبال سراج کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زوہیب اقبال) لیگی سینیٹر رانا محمود الحسن اور رانا اقبال سراج نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی ملتان سے ن لیگ کی اہم وکٹ اُڑانے میں کامیاب ہو گئی، لیگی سینیٹر رانا محمود الحسن اور رانا اقبال سراج نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، بلاول بھٹو زرداری سے  ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن چھوڑ کر سینیٹر رانا محمود الحسن اور رانا اقبال سراج  پی پی پی میں شامل ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر! خاتون امیدوار قومی اسمبلی انتقال کر گئیں