پاکستان مسلم لیگ کونسل سندھ کی جنرل سیکریٹری اور امیدوار قومی اسمبلی فاطمہ میمن انتقال کر گئیں

Jan 12, 2024 | 23:48:PM
پاکستان مسلم لیگ کونسل سندھ کی جنرل سیکریٹری اور امیدوار قومی اسمبلی فاطمہ میمن انتقال کر گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اقصیٰ شاہد) این اے 248 سے امیدوار پاکستان مسلم لیگ کونسل سندھ کی جنرل سیکریٹری فاطمہ میمن رضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔

 پاکستان مسلم لیگ کونسل سندھ کی جنرل سیکریٹری اور قومی اسمبلی کے حلقہ  این اے 248 سے امیدوار فاطمہ میمن رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں، وہ معروف سیاسی سماجی رہنما جنرل سیکرٹری سایانی ویلفیئر ایسوسی ایشن میمن لیڈیز وینگ کی چیئر پرسن تھیں، عزیز آباد نمبر 2 میں رہائش پذیر تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: معروف عالم دین نے انتخابات میں پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا