نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی لاہور پہنچ گئیں

Dec 13, 2022 | 11:56:AM
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی لاہور پہنچ گئیں۔ ملالہ یوسف زئی ورجن اٹلانٹک کی پرواز وی ایس 364 کے ذریعے لاہور پہنچیں، ملالہ یوسف زئی کی فیملی بھی ان کے ہمراہ ہے
کیپشن: ملالہ یوسفزئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی لاہور پہنچ گئیں۔ ملالہ یوسف زئی ورجن اٹلانٹک کی پرواز وی ایس 364 کے ذریعے لاہور پہنچیں، ملالہ یوسف زئی کی فیملی بھی ان کے ہمراہ ہے۔

ملالہ یوسف زئی ایک ہفتہ پاکستان میں قیام کریں گی۔ دورہ کے دوران ماہرین تعلیم اور حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گی۔ پاکستان میں تعلیمی ڈھانچے میں بہتری بارے اپنی شفارشات دیں گی۔ ملالہ یوسف زئی وزیراعلی پنجاب پرویز الہی سے بھی ملاقات کریں گی۔