امریکی بلیک سپر اسٹار میوزک لیجنڈ چارلی پرائڈ کورونا کے باعث چل بسے

Dec 13, 2020 | 18:50:PM
 امریکی بلیک سپر اسٹار میوزک لیجنڈ چارلی پرائڈ کورونا کے باعث چل بسے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) امریکی بلیک سپر اسٹار میوزک لیجنڈ چارلی پرائڈ کورونا کے باعث مو ت کے منہ میں چلے گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق میوزک لیجنڈ چارلی پرائڈ کی عمر 86 برس اور وہ کورونا کے باعث شدید علیل تھے۔خیال رہے کہ امریکا میں کورونا کے باعث متاثرہ اب تک تعداد 3 لاکھ 4 ہزار930 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطا بق میوزک لیجنڈ چارلی پرائڈ کا فی دنوں سے خرابی صحت کے با عث ہسپتال دا خل تھے۔ان کے ڈا کٹر وں کا کہنا تھا کہ چارلی کی طبعیت رو ز بروزخرا ب ہو تی جا رہی تھی۔کور ونا کی تصدیق کے بعد علا ج میں مزید احتیا ط کی جا رہی تھی تاہم کورونا نے آخر کاران کو مو ت کے منہ میں دھکیل دیا۔