فاروق اعظم کو اسسٹنٹ کمشنر پتوکی تعینات کر دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک محمد اکمل) حکومت پنجاب نے فاروق اعظم کو اسسٹنٹ کمشنر پتوکی تعینات کر دیا ۔
سروسزاینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے فاروق اعظم کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
خیال رہے کہ سسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان خان سیلاب میں امدادی سرگرمیوں کے دوران انتقال کر گئے تھے،حکومت نے اسسٹنٹ کمشنر کو اعلیٰ سول ایوارڈ اور ایک کروڑ روپے گرانٹ دینے کا بھی فیصلہ کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ کا زوال اور چین کا عروج شروع ہو گیا، ثمریز سالک