سلطان آف جوہر ہاکی کپ ؛برطانیہ نے پاکستان کو 1-5سے شکست دیدی
کیپشن: ہاکی ٹیم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حافظ شہبازشریف)سلطان آف جوہر ہاکی کپ 2025کے میچ میں پاکستان کو پہلی شکست ہو گئی۔
برطانیہ نے پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔پاکستان نے میچ کا واحد گول دوسرے کوارٹر میں کیا ۔
پاکستان اپنا تیسرا میچ 14 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔
چوتھا میچ 15 اکتوبر کو نیوزی لینڈ جبکہ پانچواں میچ 17 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہو گئیں