برطانوی وزراء جیس فلپس اور الیکس ڈیوس جونز نے کابینہ سے استعفیٰ دیدیا
کیپشن: مستعفی برطانوی وزیر ایلیکس ڈیوس جونز(تصویر سوشل میڈیا)۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)برطانوی وزیر ایلیکس ڈیوس جونز اور وزیر تحفط برائےخواتین جیس فلپس نے استعفیٰ دے دیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق جیس فلپس برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کی قیادت کے خلاف احتجاجاً مستعفی ہوئی ہیں۔
دوسری جانب برطانوی وزیر اعظم سے اپوزیشن جماعتوں اور ان کی اپنی پارٹی اور کابینہ ارکان نے بھی مستعفی ہونے کے لیے کہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا ایک اور اہم فیصلہ