وزیراعلی پنجاب مریم نوازغازیوں کی عیادت کے لئے پہنچ گئیں 

May 12, 2025 | 22:43:PM
وزیراعلی پنجاب مریم نوازغازیوں کی عیادت کے لئے پہنچ گئیں 
کیپشن: وزیراعلی پنجاب مریم نوازغازیوں کی عیادت کے لئے پہنچ گئیں
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد) وزیراعلی پنجاب مریم نوازسی ایم ایچ ہسپتال  غازیوں کی عیادت کے لئے پہنچ گئیں۔ 

 وزیراعلی مریم نواز نے بھارتی جارحیت کے دوران زخمی افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی، سرجیکل وارڈ میں زیر علاج ہر غازی سے بات چیت کی،غازی افسروں اور جوانوں کی مزاج پرسی کی۔ 

وزیراعلی  نے زخمی افسروں اور جوانوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی،غازی افسروں اور جوانوں کے ہمت وحوصلہ کو سراہا ۔ 

وزیراعلی مریم نواز نے غازیوں کی جرات اور بہادری کو شاندار خراج تحسین پیش کیا،کور کمانڈر لاہور نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی آمد پر شکریہ ادا کیا۔ 

یہ بھی پڑھیں :  آرمی چیف کا سی ایم ایچ کا دورہ،زخمی فوجیوں اور شہریوں کی عیادت کی،بہادری پر تعریف